Dec 13, 2019 17:56
4 yrs ago
3 viewers *
English term

autogenic training

GBK English to Urdu Medical Psychology
Definition from Oxford dictionary:
A form of relaxation therapy involving autosuggestion.
Example sentences:
Autogenic training teaches your body to respond to your commands. (Be Brain Fit)
Autogenic training is often utilized in sport psychology, in particular, but can offer benefit to people experiencing a wide range of concerns. (GoodTherapy)
Just as with other forms of relaxation training, autogenic training may help you to feel calm and relaxed in social and performance situations. (verywellmind)
Change log

Dec 13, 2019 17:43: changed "Kudoz queue" from "In queue" to "Public"

Dec 13, 2019 17:56: changed "Stage" from "Preparation" to "Submission"

Dec 16, 2019 18:55: changed "Stage" from "Submission" to "Selection"

Jan 17, 2020 01:54: changed "Stage" from "Selection" to "Completion"

Proposed translations

+4
14 hrs
Selected

آٹوجینک تربیت

آٹو جینک کر ترجمہ نہ کیا جائے تو بہتر ہے۔
Definition from APK GK:
خاموش مراقبہ مراقبہ اور آٹوجینک تربیت کی بنیادی مشقوں کے لئے رہنمائی کریں۔
Example sentences:
آٹجینک تربیت - کامل وقت کے ساتھ آرام دہ رہنمائی (Apkgk)
دماغی جسمانی مشقیں جیسے تائی چی اور یوگا سکھانے کے لئے تربیت یافتہ بنیں۔ ... براہ کرم اسے آزمانے میں کچھ منٹ لگیں ، یا / آٹوجینک تربیت-آڈیو پر کلک کریں۔ (Fitnessonline365)
Note from asker:
Dear Shikeb, Your provided links contain mechine translation only, So, how can these be seen as reliable!!
Peer comment(s):

agree Syeda Arooj Fatima
3 days 7 hrs
agree Cheemanum
6 days
agree Moazzam Ali
6 days
agree Esa Mehdi
572 days
Something went wrong...
4 KudoZ points awarded for this answer.
+1
13 hrs

خود تلقینی تربیت

Definition from own experience or research:
خود تلقینی تربیت ایک ایسا طریقہ کار ہے جو خود ترغیبی کا استعمال کرتے ہوئے انسان کو اس کے جسمانی و ذہنی سکون کے عمل تک رسائی دیتا ہے اور اس کے ذریعے ذہنی و جسمانی دباؤ کو کم کرنے اور صحت مند عادات اور تصورات کی تشکیل میں تدریجاً مدد فراہم کرتا ہے۔
Example sentences:
خود تلقینی ایک ایسا طاقتور ہتھیار ہے جو ہر اس شخص کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے جو اپنے رویے کو ٹھیک کرنا چاہتا ہے یا مزید بہتر کرنا چاہتا ہے۔ ہم میں سے جو بھی ایسا چاہتا ہے اس کو چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو مستقل اس بات کی یاد دہانی کراتا رہے کہ اسے ایک بہتر انسان بننا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ وہ یہ تصور بھی اپنے ذہن میں قائم کرتا رہے کہ وہ اپنے اس مقصد میں کامیاب ہو رہا ہے۔ یہ تصور جتنا زیادہ قوی ہوگا اتنا ہی زیادہ اس طریقہ کار کی کامیابی کا امکان ہوگا۔ (Self help web portal)
Note from asker:
Dear brother, another link is mentioned below which is not machine translation: https://irftwo.blogspot.com/ کامیابی کی تکنیک اب سوال یہ ہے کہ ہم کس طرح اپنی لاشعوری نفسیات کو بدل سکتے ہیں اورکس طرح منفی سوچوں کی جگہ مثبت خیالات کی آبیاری کرسکتے ہیں؟ اس کیلئے ایک آزمودہ اورمؤثر طریقہ ہے جسے آٹو جینک کنڈیشننگ (Autogenic Conditioning ) کہا جاتا ہے۔اس میں اپنے لاشعوری ذہن کو مثبت ترغیبات دے کر اپنے اندر گہری تبدیلی لائی جاتی ہے۔ یہ تکنیک آپ کامسئلہ حل کرسکتی ہے۔ اس طریقے کو ایک جرمن ماہر نفسیات ڈاکٹر چوہانس نے اختیار کیا اور اب اسے پورے یورپ میں فروغ دیا جارہا ہے۔ اس طریقے پر عمل کر کےآپ ان اپنی نفسیاتی کمزوریوں کو دور کرسکتے ہیں جو ہمیشہ آپ کو ناکامی سے دوچار کرتی ہیں۔ آٹو جینک کنڈیشننگ کی یہ تکنیک تین اجزاء پرمشتمل ہے:
Peer comment(s):

agree Esa Mehdi
30 days
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search